کوالالمپور۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ ایک بار پھر کم ہو گئے۔برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکس چینج میں مارچ کے لئے ملائشین پام آئل کی سپلائی 0.9 فیصد کم ہو کر 2528 رنگٹ (619.61 ڈالر)فی ٹن طے ہوئی۔ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 34,122 لاٹس کا کاروبار ہوا دوسری طرف یورپین ویجو آئل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ ملائشین پام آئل کی سپلائی بحال …
ملائشین پام آئل کے نرخ ایک بار پھر کم ہو گئے

مزید خبریں
کوالالمپور۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ ایک بار پھر کم ہو گئے۔برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکس چینج میں مارچ کے لئے ملائشین پام آئل کی سپلائی 0.9 فیصد کم ہو کر 2528 رنگٹ (619.61 ڈالر)فی ٹن طے ہوئی۔ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 34,122 لاٹس کا کاروبار ہوا دوسری طرف یورپین ویجو آئل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ ملائشین پام آئل کی سپلائی بحال ہونے کے ساتھ بڑھ گئے۔








