غزہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، پانچ فلسطینی شہید

غزہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، پانچ فلسطینی شہید

رام اللہ ۔3اکتوبر (اے پی پی):غزہ میں محکمہ صحت کے حکام اور امدادی کارکنوں نے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح شہر میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید ہو گئے۔

بی بی سی کے مطابق غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گذشتہ اکتوبر جنگ بندی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 1,400 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔