تہران ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کئی بار جامع ایٹمی معاہدے کو سبوتاژکرنے کی کوشش کر چکا ہے تاہم اسے کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کچھ بھی کر لیں ایٹمی معاہدہ باقی رہے گا، ایرانی صدر

مزید خبریں