بجٹ کا بنیادی مقصد شہریوں کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے، سعودی ولی عہد

ریاض ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی اصلاحات کا مقصد شہریوں کا معیارِ زندگی بہتر بنانا، مالیاتی استحکام کا حصول اور شہریوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔

Leave a Reply