کیلی فورنیا ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زوکر برگ کے اکاﺅنٹ کو بلاک کرنا ممکن ہو گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک اپنے صارفین کو اس بات کا اختیار دیتی ہے کہ وہ جس اکاﺅنٹ کو چاہیں اپنی آئی ڈی سے بلاک کر سکتے ہیں لیکن فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو بلاک کرنا ممکن نہ تھا …
فیس بک پر مارک زوکربرگ کے اکاﺅنٹ کو بلاک کرنا ممکن

مزید خبریں
کیلی فورنیا ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زوکر برگ کے اکاﺅنٹ کو بلاک کرنا ممکن ہو گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک اپنے صارفین کو اس بات کا اختیار دیتی ہے کہ وہ جس اکاﺅنٹ کو چاہیں اپنی آئی ڈی سے بلاک کر سکتے ہیں لیکن فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو بلاک کرنا ممکن نہ تھا اور ایسی کوشش کرنے پر ایرر لکھا آ جاتا تھا تاہم فیس بک نے اس حوالے سے سے اپ ڈیٹس جاری کردی ہیں اور اب صارفین فیس بک بانی مارک زکربرگ کو بلاک کر سکیں گے۔








