رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو 1060 ملین روپے بعداز ٹیکس منافع

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو 1060ملین روپے بعدازٹیکس منافع حاصل ہواہے۔کمپنی کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2016ءکے اسی عرصہ میں کمپنی کو 283ملین روپے کابعدازٹیکس منافع ہوا۔کمپنی کے مطابق ریفائننگ مارجن کی بہتری، مستحکم شرح تبادلہ اوراخراجات پرقابو پانے کی وجہ سے کمپنی کے منافع میں اضافہ ہواہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply