انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی

کراچی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر2پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.52روپے سے کم ہو کر110.50روپے اور قیمت فروخت 110.62روپے سے کم ہو کر110.60روپے ہو …

کراچی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر2پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.52روپے سے کم ہو کر110.50روپے اور قیمت فروخت 110.62روپے سے کم ہو کر110.60روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 110روپے اور قیمت فروخت110.50روپے پر برقرار رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت فروخت131روپے پر مستحکم رہی جبکہ25پیسے کے اضافے سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 146روپے سے بڑھ کر146.25روپے اور قیمت فروخت148روپے سے بڑھ کر148.25روپے ہو گئی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply