وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ضلع کرم میں سرحدی دراندازی ناکام بنانے اور 12 دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ وزیراعلی نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید نائب صوبیدار ہدایت امان کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔ وزیراعلی مریم نواز نے شہید کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔
وزیر اعلی پنجاب کا ضلع کرم میں 12 دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مزید خبریں
لاہور۔11اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ضلع کرم میں سرحدی دراندازی ناکام بنانے اور 12 دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ وزیراعلی نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید نائب صوبیدار ہدایت امان کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔ وزیراعلی مریم نواز نے شہید کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔








