کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

ونی پیگ ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) انٹر کانٹیننٹل ایکس چینج(آئی سی ای)میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ شکاگو سویا آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے ۔منڈی میں جنوری کے لئے کینولا کی سپلائی 2.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 493.80 ڈالر فی ٹن طے پائی۔مارچ کے لئے کینولا کی سپلائی 2.40ڈالر اضافے کے ساتھ 501.10 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply