واشنگٹن۔ 21 دسمبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے کے نتیجے میں امریکا سعودی عرب کے ساتھ ہوگا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو لاحق خطرات امریکا کو درپیش …
امریکا سعودی عرب کودرپیش خطرات سے نمٹنے کے لئےمکمل تعاون کرے گا، ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 21 دسمبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے کے نتیجے میں امریکا سعودی عرب کے ساتھ ہوگا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو لاحق خطرات امریکا کو درپیش خطرات کے مترادف ہیں، سعودی عرب کو کوئی بھی خطرہ درپیش ہوا تو امریکا اس خطرے کے سدباب کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہوگا۔








