کراچی ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1390ارب روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں24بولی دہندگان نے شرکت کی،تمام بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے 5.78 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سی1390ارب روپے شامل کر دیئے۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں …
مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں1390ارب روپے شامل کر دیئے

مزید خبریں
کراچی ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1390ارب روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں24بولی دہندگان نے شرکت کی،تمام بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے 5.78 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سی1390ارب روپے شامل کر دیئے۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.83فیصد تا 5.78فیصد سالانہ کے حساب سی1475ارب30کروڑروپے مقرر کئے گئے تھے ۔ نیلامی میں 24بولی دہندگان نے شرکت کی،تمام بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔








