الیکشن کمیشن میں پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات بارے کیس کی سماعت منگل کی بجائے (کل) بدھ کو ہو گی
الیکشن کمیشن میں پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات بارے کیس کی سماعت (کل) ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن میں پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات بارے کیس کی سماعت منگل کی بجائے (کل) بدھ کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے ڈی لسٹ نوٹس کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کیس کی سماعت منگل کو ہونا تھی جو ملتوی کرتے ہوئے اب (کل) بدھ کو دوبارہ ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کو ذاتی حثیت میں طلب کیا ہے۔








