ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورصبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت 31.2سینٹی گریڈاورکم سےکم 18.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا

ملتان۔ 02 نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورصبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت 31.2سینٹی گریڈاورکم سےکم 18.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 81فیصد اورشام پانچ بجے39فیصدتھا۔ کل منگل کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر27منٹ پر اورغروب آفتاب شام پانچ بجکر27منٹ پرہوگا۔