کراچی ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں 76 ارب 95 کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں 12 بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 7 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو اوپن مارکیٹ آپریشن ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں 8 روز کے لئے 5.81 …
بینکنگ سسٹم میں 76 ارب 95 کروڑ روپے شامل

مزید خبریں
کراچی ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں 76 ارب 95 کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں 12 بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 7 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو اوپن مارکیٹ آپریشن ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں 8 روز کے لئے 5.81 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 76 ارب 95 کروڑ روپے شامل کر دیئے۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.80 فیصد تا 5.90 فیصد سالانہ کے حساب سے 164 ارب 95 کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے۔ نیلامی میں 12 بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 7 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔








