دمشق ۔ 2 جنوری (اے پی پی) دمشق میں افواج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ سے وابستہ عسکرےت پسندوں کے ہمراہ باغیوں نے فوج پر دھاوا بول دیاجس کے نتیجے میں فوجی تنصیب کے کچھ حصوں اور اندر پھنس کر رہ جانے والی فورس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔برطانیہ میں قائم سیرئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس‘ کے سرگرم کارکن، مازن الشامی نے …
دمشق کے مضافات میں شدید لڑائی اور فضائی حملے

مزید خبریں
دمشق ۔ 2 جنوری (اے پی پی) دمشق میں افواج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ سے وابستہ عسکرےت پسندوں کے ہمراہ باغیوں نے فوج پر دھاوا بول دیاجس کے نتیجے میں فوجی تنصیب کے کچھ حصوں اور اندر پھنس کر رہ جانے والی فورس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔برطانیہ میں قائم سیرئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس‘ کے سرگرم کارکن، مازن الشامی نے بتایا ہے یہ لڑائی حرستا کے مضافات کے نزدیک واقع فوجی تنصیب کے اندر لڑی جاتی رہی، جہاں سرکاری فوج پھنس کر رہ گئی تھی۔








