امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 2 جنوری (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران سرد موسم کی پیش گوئی کے باعث اس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں مارچ کے لیے قدرتی گیس کے سودے 3.9 سینٹ (1.3 فیصد) بڑھ کر 2.953 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی …

نیویارک ۔ 2 جنوری (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران سرد موسم کی پیش گوئی کے باعث اس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں مارچ کے لیے قدرتی گیس کے سودے 3.9 سینٹ (1.3 فیصد) بڑھ کر 2.953 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی کھپت بڑھ کر 135.9 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply