آٹوا ۔ 2 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مارچ کے لیے سودے ایک ڈالر اضافے کے ساتھ 488.70 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔جنوری کے لیے سودے 3.20 ڈالر کمی کے ساتھ 480.30 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں