سونے کی فی تولہ قیمت میں300روپے اضافہ

کراچی ۔2 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1312ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے اضافے سے56500،دس گرام سونے کی قیمت257روپے اضافے سے 48428روپے اور چاندی کی …

کراچی ۔2 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1312ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے اضافے سے56500،دس گرام سونے کی قیمت257روپے اضافے سے 48428روپے اور چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے830روپے ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply