مصر میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں 3 ماہ کی توسیع

قاہرہ ۔ 3 جنوری (اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں جاری ہنگامی حالت میں3 ماہ کی توسیع کی منظوری دی۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر میں ہنگامی حالت کی تجدید کا آغاز 13 جنوری کیا جائے گا۔

Leave a Reply