امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 3 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ اور لیبیا و برطانیہ کے درمیان پائپ لائن سے سپلائی کی بحالی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply