شاہ سلمان سے قبرص کے صدرکی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض۔ 04 جنوری (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے قبرص کے صدر نے ملاقات کی۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے سعودی عرب اور قبرص کے تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں تعاون کے طریقوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply