کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 15 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر 2کروڑ60لاکھ ڈالرز کمی سے 14ارب10کروڑ67لاکھ ڈالرز رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6ارب4کروڑ76لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ …
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 15 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں
کراچی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 15 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر 2کروڑ60لاکھ ڈالرز کمی سے 14ارب10کروڑ67لاکھ ڈالرز رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6ارب4کروڑ76لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ۔








