نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

ویلنگٹن ۔ 5 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور میزبان ٹیم نے ون ڈے سیریز سے قبل خوب پریکٹس کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply