اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان کے تجارتی ترقی کے ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے ہالینڈ میں منعقد ہونے والی دو روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ورلڈ آف پرائیویٹ لیبل فیئر“ میں شرکت کیلئے برآمد کنندگان سے 20 جنوری 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
ہالینڈ میں عالمی تجارتی نمائش ”ورلڈ آف پرائیویٹ لیبل فیئر“ میں شرکت کیلئے برآمد کنندگان سے 20 جنوری تک درخواستیں طلب

مزید خبریں