اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”آٹو میکنیکا مڈل ایسٹ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 23 جنوری 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
بین الاقوامی تجارتی نمائش ”آٹو میکنیکا مڈل ایسٹ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 23 جنوری تک درخواستیں طلب

مزید خبریں