دمشق ۔ 11 جون(اے پی پی) دمشق کے قریب ایک مزار کے باہر دو بم دھماکوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہفتہ کو عالمی ذرائع ابلاغ کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیدہ زینب کے مزار کے داخلی راستہ کے ساتھ کار بم حملہ اور ایک خود کش حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
دمشق کے قریب مزار کے باہر دو بم دھماکوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے

مزید خبریں