ویلنگٹن ۔ 6 جنوری (اے پی پی) پاکستانی باﺅلرز کی کارکردگی میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، یہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پاکستانی باﺅلرز نے مسلسل 7 میچز میں نو بال نہیں کی، اس سے قبل گرین شرٹس کے باﺅلرز کا مسلسل چھ میچز میں نو بال نہ کرانے کا ریکارڈ تھا، 1989ءمیں پاکستانی ٹیم نے نو بال کے بغیر مسلسل چھ میچز …
پاکستانی باﺅلرز کی شاندار کارکردگی، ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل 7 میچز میں نو بال نہیں کی

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 6 جنوری (اے پی پی) پاکستانی باﺅلرز کی کارکردگی میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، یہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پاکستانی باﺅلرز نے مسلسل 7 میچز میں نو بال نہیں کی، اس سے قبل گرین شرٹس کے باﺅلرز کا مسلسل چھ میچز میں نو بال نہ کرانے کا ریکارڈ تھا، 1989ءمیں پاکستانی ٹیم نے نو بال کے بغیر مسلسل چھ میچز کھیلے تھے۔








