سڈنی۔ 07جنوری (اے پی پی)آسٹریلیا کی سڈنی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، پانچویں اور آخری روز کینگروز کو جیت کےلئے 6 وکٹیں اور انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 210 رنز درکار ہیں، ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز 649 رنز 7 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، مارش برادران نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ انگلینڈ نے کھیل کے اختتام پر 93 رنز پر 4 وکٹیں …
انگلینڈ سڈنی ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار، دوسری اننگز میں 93 پر 4 وکٹیں گنوا دیں، اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 210 رنز کی ضرورت

مزید خبریں
سڈنی۔ 07جنوری (اے پی پی)آسٹریلیا کی سڈنی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، پانچویں اور آخری روز کینگروز کو جیت کےلئے 6 وکٹیں اور انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 210 رنز درکار ہیں، ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز 649 رنز 7 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، مارش برادران نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ انگلینڈ نے کھیل کے اختتام پر 93 رنز پر 4 وکٹیں گنوا دیں، کپتان جو روٹ 42 اور جونی بیرسٹو 17 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔








