خیبر پختونخوا کی ٹیم نے تیر اندازی کے مقابلوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد ۔ 07جنوری (اے پی پی)خیبر پختونخوا کی ٹیم نے تیر اندازی کے مقابلوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ تیر اندازی کے مقابلے گزشتہ روز ایف سکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ ایونٹ میں کے پی کے نے پہلی ، سندھ نے دوسری اور اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ تیر اندازی کے مقابلوں میں چاروں صوبوں اور محکموں کی ٹیمیوں نے شرکت کی۔ …

اسلام آباد ۔ 07جنوری (اے پی پی)خیبر پختونخوا کی ٹیم نے تیر اندازی کے مقابلوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ تیر اندازی کے مقابلے گزشتہ روز ایف سکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ ایونٹ میں کے پی کے نے پہلی ، سندھ نے دوسری اور اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ تیر اندازی کے مقابلوں میں چاروں صوبوں اور محکموں کی ٹیمیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ امان تھے

مزید خبریں

Leave a Reply