آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 123 رنز سے شکست دیکر ایشز سیریز 4-0 سے اپنے نام کرلی

ڈنی ۔ 8 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 123 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی، سڈنی ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں مہمان ٹیم 180 رنز پر پویلین لوٹ گئی، انگلینڈ کپتان جو روٹ نے 58 رنز بنائے اور طبیعت خراب ہونے …

ڈنی ۔ 8 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 123 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی، سڈنی ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں مہمان ٹیم 180 رنز پر پویلین لوٹ گئی، انگلینڈ کپتان جو روٹ نے 58 رنز بنائے اور طبیعت خراب ہونے پر انہیں گراو¿نڈ سے باہر جانا پڑا۔ کینگروز باﺅلرز نے پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی اپنی شاندار باﺅلنگ کے تسلسل کو برقرار رکھا جس کی وجہ سے انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کے علاوہ کوئی بھی انگلش بلے باز وکٹ پر جم کر نہ کھیل سکا اور پوری انگلش ٹیم یکے بعد دیگرے پویلین کی طرف لوٹتی چلی گئی۔ پیٹ کمنز نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply