ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سبب اقتصادی نہیں ہے، حسن روحانی

تہران ۔ 9 جنوری (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سبب صرف اقتصادی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی کے لئے جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ عوام صرف اقتصادی وجوہات کی بناءپر سڑکوں پر نکل آئے ہےں یہ ایرانی عوام کی توہین ہے