نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیلسن ۔ 9 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 25 اوورز میں 151 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 24 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر …

نیلسن ۔ 9 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 25 اوورز میں 151 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 24 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

مزید خبریں