ملک میں چھ ماہ کے دوران گاڑیوں کی تیاری اور فروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں ملک میں گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو موٹیو مینوفکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا دسمبر ملک میں مختلف ماڈل کی کاروں کی تیاری اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے،