کوالالمپور ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران اس کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 2554 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 43196 گانٹھوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں