انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

کیلگری ۔ 16 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کاشتکاروں کی جانب سے محدود سپلائی اور طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مارچ کے لیے سودے 2.20 ڈالر بڑھ کر 493 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 2.10 ڈالر اضافے کے ساتھ 500.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔