امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

نیویارک ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1337.04 ڈالر فی اونس رہے۔