امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے تاہم طلب میں تیزی کے باعث نرخوں میں کمی محدود رہی۔