فیصل آباد۔27جنوری(اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز نے جڑانوالہ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ کے عوام نے ان کے ساتھ جس وفاداری کا ثبوت دیا ہے اس پر وہ نہ صرف ان کی شکر گزار ہے بلکہ اس تاریخ ساز جلسہ کی خوبصورت ےادیں ساری زندگی ےاد رکھیں گی۔انہوںنے کہا کہ فیصل آباد اور جڑانوالہ کے عوام نے ہمیشہ نواز شریف …
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز کاجلسہ سے خطاب
فیصل آباد۔27جنوری(اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز نے جڑانوالہ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ کے عوام نے ان کے ساتھ جس وفاداری کا ثبوت دیا ہے اس پر وہ نہ صرف ان کی شکر گزار ہے بلکہ اس تاریخ ساز جلسہ کی خوبصورت ےادیں ساری زندگی ےاد رکھیں گی۔انہوںنے کہا کہ فیصل آباد اور جڑانوالہ کے عوام نے ہمیشہ نواز شریف سے وفا کرتے ہوئے مشکل وقت میں ان کا بھر پور ساتھ دیا جس سے ان کے ہاتھ مضبوط اور مسلم لیگ مزید منظم و فعال ہوئی ہے ۔انہوںنے کہا کہ جڑانوالہ اور فیصل آباد کے شیروں نے انہیں نیا جوش ولولہ اور ہمت و قوت عطا کی ہے جس کے باعث وہ جمہوریت کے دشمنوں سے مزید بہتر انداز میں نبرد آزما ہوسکیں گی۔









