آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا، ہزارہ ڈویژن، فاٹا، میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے مطابق پیر اور منگل کے روز اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا، چکوال، سرگودھا، پشارو ہزارہ ڈویژن، فاٹا،میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، گلیات، ناران، کاغان، مری، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

مزید خبریں