کرائسٹ چرچ ۔ 30 جنوری (اے پی پی) بھارت نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو 203 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستانی ٹیم 273 رنز کے تعاقب میں 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایشان پورل نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ شبمان گل کو 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر مرد میدان …
بھارت نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 203 رنز سے ہرا کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

مزید خبریں
کرائسٹ چرچ ۔ 30 جنوری (اے پی پی) بھارت نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو 203 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستانی ٹیم 273 رنز کے تعاقب میں 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایشان پورل نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ شبمان گل کو 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔ فیصلہ کن معرکے میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔








