اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستا نی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا کہ ایشیا اوشنیا گروپ ون ڈیوس کپ ٹائی میں ہماری ٹیم کوریا کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی، رواں سال عالمی رینکنگ میں ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہونے کیلئے پر امید ہوں۔ پاکستان اور کوریا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی 2 سے 3 فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے …
ڈیوس کپ ٹائی میں کوریا کو ہرا کر اگلے راﺅنڈ تک رسائی کیلئے پرجوش ہیں، رواں سال عالمی درجہ بندی میں ٹاپ ٹین پوزیشن حاصل کرنا ہدف ہے، اعصام الحق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستا نی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا کہ ایشیا اوشنیا گروپ ون ڈیوس کپ ٹائی میں ہماری ٹیم کوریا کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی، رواں سال عالمی رینکنگ میں ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہونے کیلئے پر امید ہوں۔ پاکستان اور کوریا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی 2 سے 3 فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی اور کورین ٹیم ٹائی کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے۔








