اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے کے میچز(کل) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی سٹیڈیم میں لاہوروائٹس کا مقابلہ فیصل آباد سے ہوگا،کے آر ایل گراﺅنڈ راولپنڈی میں کراچی وائٹس اور لاہور بیلو کی ٹیموں کے درمیا ن میچ کھیلا جائے گا۔
قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے کے میچز (کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں