اوشنا ڈیوس کپ گروپ ون پاک کوریا ٹائی 2 فروری سے اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اوشنا ڈیوس کپ گروپ ون پاک کوریا ٹائی 2 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے کوچ حمید الحق نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گراس روٹ پر جاری ہے۔

مزید خبریں