ویرات کوہلی کی ون ڈے میں 33 ویں سنچری

ڈربن۔02 فروری (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے میں 33 ویں سنچری سکور کی۔ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیااور 112 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 33 ویں سنچری ہے۔ انہیں میچ کا …

ڈربن۔02 فروری (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے میں 33 ویں سنچری سکور کی۔ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیااور 112 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 33 ویں سنچری ہے۔ انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ وہ ون ڈے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز ہیں۔