سڈنی ۔ 2 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے ہو گا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیریز کے مشترکہ میزبان ہیں، افتتاحی میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔ 21 فروری تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ …
آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج)ہوگا

مزید خبریں
سڈنی ۔ 2 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے ہو گا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیریز کے مشترکہ میزبان ہیں، افتتاحی میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔ 21 فروری تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 21 فروری کو کھیلا جائے گا، سیریز کے ابتدائی تینوں میچز کی میزبانی آسٹریلیا جبکہ فائنل سمیت بقیہ تین میچز کا میزبان نیوزی لینڈ ہو گا، آج ہفتہ کو سیریز کے پہلے میچ میں دونوں میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے،








