ٹوکیو ۔ 03 فروری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی۔جاپان میں اضافہ جبکہ چین اور سنگاپور میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 3.4 ین (1.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 196.9 ین (1.79 …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 03 فروری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی۔جاپان میں اضافہ جبکہ چین اور سنگاپور میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 3.4 ین (1.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 196.9 ین (1.79 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔








