رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات میں 8 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی کے دوران سمندری خوراک کی قومی برآمدات میں 8 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی سے دسمبر 2017ءکے دوران سمندری خوراک کی برآمدات سے 200.097 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے