سیزن 2017-18 ءکے دوران چینی کی عالمی پیداوار 8.2 ملین ٹن فاضل رہنے کا امکان

لندن ۔ 04 فروری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ سیزن 2017-18 ءکے دوران عالمی سطح پر چینی کی پیداوار 8.2 ملین ٹن فاضل رہنے کا امکان ہے۔رائٹرز کی جانب سے ماہرین اور تجارتی شخصیات سے کیے گئے حالیہ سروے کے مطابق رواں سیزن کے دوران چینی کی عالمی پیداوار 8.2 ملین ٹن ضرورت سے زیادہ رہنے کی توقع ہے جو سیزن 2016-17 ءکی فاضل پیداوار (4.3 ملین …

لندن ۔ 04 فروری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ سیزن 2017-18 ءکے دوران عالمی سطح پر چینی کی پیداوار 8.2 ملین ٹن فاضل رہنے کا امکان ہے۔رائٹرز کی جانب سے ماہرین اور تجارتی شخصیات سے کیے گئے حالیہ سروے کے مطابق رواں سیزن کے دوران چینی کی عالمی پیداوار 8.2 ملین ٹن ضرورت سے زیادہ رہنے کی توقع ہے جو سیزن 2016-17 ءکی فاضل پیداوار (4.3 ملین ٹن) سے قریبا دوگنا ہے۔