رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال (2017-18ئ) کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران غذائی اجناس کی قومی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔قومی ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2017ءکے دوران غذائی اجناس کی برآمدات 1.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں