اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیاءکی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا ۔کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال 2010 ءکے دوران پاکستان اور انڈونیشیاءکی باہمی تجارت 700 ملین ڈالر تھی جو سال 2016ءکے اختتام پر 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، اس طرح 7 سال کے دوران پاکستان اور …
سات سال کے دوران پاک انڈونیشیاءدو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا،پاکستان بزنس کونسل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیاءکی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا ۔کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال 2010 ءکے دوران پاکستان اور انڈونیشیاءکی باہمی تجارت 700 ملین ڈالر تھی جو سال 2016ءکے اختتام پر 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، اس طرح 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیاءکی باہمی تجارت میں 229 فیصد یعنی 1.6 ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔








